پیراہن کاغذی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - درخواست رحم جو بادشاہ یا حاکم کے حضور پیش کی جائے (ایران کا دستور تھا کہ مظلوم کو کاغذ کا لباس پہنا کر بادشاہ کے روبرو پیش کرتے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - درخواست رحم جو بادشاہ یا حاکم کے حضور پیش کی جائے (ایران کا دستور تھا کہ مظلوم کو کاغذ کا لباس پہنا کر بادشاہ کے روبرو پیش کرتے)۔